گردوں پناہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ایسی عزت و منزلت والے جو آسمان کو پناہ دیں؛ مراد: نہایت بلند مرتبے کے مالک، بادشاہوں کی صفت میں مستعمل۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ایسی عزت و منزلت والے جو آسمان کو پناہ دیں؛ مراد: نہایت بلند مرتبے کے مالک، بادشاہوں کی صفت میں مستعمل۔